آب بازی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیراکی، دریا میں نہاتے وقت ایک دوسرے پر چھینٹے اڑانا، چھینٹوں سے کھیلنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پیراکی، دریا میں نہاتے وقت ایک دوسرے پر چھینٹے اڑانا، چھینٹوں سے کھیلنا۔